• خوش آمدید
  • ہم کون ہیں
  • 12 بنیادی بہائی اصول
  • یونیورسل ہاؤس آف جسٹس

بریطانیا کےبي یو پي سي

عہد کے احکامات کے تحت بہائی

  • خوش آمدید
  • ہم کون ہیں
  • 12 بنیادی بہائی اصول
  • یونیورسل ہاؤس آف جسٹس
Home / ہم کون ہیں

ہم کون ہیں

ہم عہد کے احکامات کے تحت بہائی (بي یو پي سي) ہیں. دیگر تمام بہائی فرقوں کی طرح ہم انسانیت کي وحدت کے قائل ہیں اور بہاء اللہ کے دیگر اصولوں پر یقین رکھتے ہیں. بہائی مذہب کا جوہر انسانیت کی وحدت اور اکائی ہے. لہذا ہم ہرمذہب اور ثقافت کے لوگوں کو قبول کرتے ہیں اور ان کی حمایت کرتے ہیں. ہم تمام مذاہب کو حق مانتے ہیں اور یقین رکھتے ہیں کہ ان کی بنیاد ایک ہے. ہم يہ بھی یقین رکھتے ہیں کہ ہر انسان کو سچ کی تحقیق کرني چاہئے.

ایک زبان منتخب کریں

  • English
  • ???????
  • ????
  • ?????

حالیہ تبصرے

    آرکائیوز

    زمرے

    • کوئی زمرے موجود نہیں ہیں

    میٹا

    • لاگ ان کریں
    • اندراجات کی فیڈ
    • تبصروں کی فیڈ
    • WordPress.org
    Theme by Bloompixel. Proudly Powered by WordPress