• خوش آمدید
  • ہم کون ہیں
  • 12 بنیادی بہائی اصول
  • یونیورسل ہاؤس آف جسٹس

بریطانیا کےبي یو پي سي

عہد کے احکامات کے تحت بہائی

  • خوش آمدید
  • ہم کون ہیں
  • 12 بنیادی بہائی اصول
  • یونیورسل ہاؤس آف جسٹس
Home / یونیورسل ہاؤس آف جسٹس

یونیورسل ہاؤس آف جسٹس

بہائی مذہب کا ایک اعلی ادارہ ہے جس کا نام یونیورسل ہاؤس آف جسٹس ) انصاف کا عالمی گھر) ہے. حیفا، اسرائیل میں جو ادارہ اس نام سے موجود ہے اس کو اکثریت بہائی گروپ تسلیم کرتا ہے لیکن ہم اس کو تسلیم نہیں کرتے. ہمارے نزدیک امریکہ کے راکی پہاڑوں میں واقع ایس آئی بی سی نامی ادارہ حقیقی یونیورسل ہاؤس آف جسٹس ہے کیونکہ اس کا صدر بہاء اللہ کی اولاد میں سے ہے  جو بہائی تعلیمات کے مطابق یونیورسل ہاؤس آف جسٹس کے لئے ضروری ہے. ہمارے یونیورسل ہاؤس آف جسٹس کا موجودہ صدر عبد البہاء کا پر پوتا نیل چیس بین جوزف اغصان ہے . وہ ہمارے نزدیک بہائی مذہب کا موجودہ سرپرست ہے.

ایک زبان منتخب کریں

  • English
  • ???????
  • ????
  • ?????

حالیہ تبصرے

    آرکائیوز

    زمرے

    • کوئی زمرے موجود نہیں ہیں

    میٹا

    • لاگ ان کریں
    • اندراجات کی فیڈ
    • تبصروں کی فیڈ
    • WordPress.org
    Theme by Bloompixel. Proudly Powered by WordPress